آرمی چیف کی توسیع کے فیصلہ کو بیرون ملک بھی سراہا جارہا ہے،عادل حفیظ

  آرمی چیف کی توسیع کے فیصلہ کو بیرون ملک بھی سراہا جارہا ہے،عادل حفیظ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر راہنماء عادل حفیظ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آرمی جنرل قمر جاوید باجوہ کی مد ت ملازمت میں توسیع کو اندرون اور بیرون پاکستان بھی سراہا جار ہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں یا پھر کوئی اور طاقت،وہ جب تک بھارتی افواج کو مقبوضہ جموں وکشمیر سے نکلوانے کیلئے اپنا کردار عملی طور پر ادا نہیں کرتیں،تب تک ٹیلی فونک ڈپلومیسی کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -