پولیومہم26اگست کو شروع ہو گی

پولیومہم26اگست کو شروع ہو گی

  

لاہور(اپنے نمائندے سے،نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پولیو مہم 26 اگست سے شروع ہونے جا رہی ہے۔ ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے خان کالونی نصیر آباد کا دورہ کیا۔خان کالونی کے مکینوں کو بچوں کو پولیو کے حوالے سے آگاہی دی۔

اوران کو بتایا کہ بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر آپ کا بچہ خطرے میں ہو سکتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -