دنیا بھرکی تنظیمیں کشمیریوں کی حمایت کیلئے آگے آئیں،بابر محمود

دنیا بھرکی تنظیمیں کشمیریوں کی حمایت کیلئے آگے آئیں،بابر محمود

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان ٹریڈر الائنس پنجاب کے چیئرمین بابرمحمود نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پید اہونے والی بحرانی کیفیت میں بطور قوم ہمیں ہر سطح پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔بھارت کے مظالم دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں،کشمیریوں کو گھروں میں محصور کر کے اور تشدد کا ماحول قائم کر کے مودی اپنے ناپاک عزائم میں کامیابی نہیں حاصل کر سکتا،انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ نازک حالات میں اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی تنظیموں کو بھارت کے پر تشدد رویے کی مذمت کرنی چاہیے۔

ہوئے مظلوم کشمیریوں کی مدد کے لئے آگے آنا چاہیے،