سٹافکالج نیشنل بینک کے طلبہ نے ایوان کارکنان کا دورہ کیا

  سٹافکالج نیشنل بینک کے طلبہ نے ایوان کارکنان کا دورہ کیا

  

لاہور (پ ر)سٹاف کالج نیشنل بنک آف پاکستان‘ انار کلی کے آفیسرز نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور شاد باد ہائی سکول‘ ملتان روڈ‘ ٹھوکر نیاز بیگ کے طلبا اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے سکول آف سائنس‘ عمر سٹریٹ گوہاوہ‘ دارالعلوم جامعہ جیلانیہ رضویہ سید عمران علی سٹریٹ نادر آباد‘ بیدیاں روڈ‘لاہور کینٹ کا دورہ کیا۔

‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ پیسہ اخبار‘لاہور اورگورنمنٹ کمال جونیئر گرلز مڈل سکول‘ پیسہ اخبار‘لاہورکا وزٹ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -