امین اللہ خان منیجرکے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

  امین اللہ خان منیجرکے بیٹے کی رسم قل آج ہوگی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارامین اللہ خان منیجرکے بیٹے کارسم قل اج بابوکوٹوخار میں اداکی جائیگی مرحوم حبیب اللہ اوررحمت اللہ کابھانجاجبک عبدالمتین خان کانواسہ تھا۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -