حاجی شمش الوہاب سپرد خاک

حاجی شمش الوہاب سپرد خاک

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ بازارکے مشہورتاجر شمش الوہاب کریانہ سٹوروالہ حاجی شمش الوہاب طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم ریاض ابراہیم اورشوکت کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -