پاراچنار وسطی کرم: مسافر پک اپ الٹنے سے سیکورٹی اہلکار سمیت 3جاں بحق، 2زخمی

پاراچنار وسطی کرم: مسافر پک اپ الٹنے سے سیکورٹی اہلکار سمیت 3جاں بحق، 2زخمی

  

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)وسطی کرم کے علاقہ تندر میں مسافر پک اپ گاڈی الٹنے سے ایک سیکورٹی اہلکار سمیت تین افراد جان بحق دوزخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق وسطی کرم کے علاقے وچہ درہ سے تندر جانے والی پک اپ گاڈی کچے راستے کے ذریعے پہاڑی پر چڑھتے ہوئی پھسل گئی اور الٹنے سے گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکار محمد ولی،ساجداورمحمد جلیل جان بحق اور دو سکول کے طالب علم زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر پاراچنار اے ایچ کیو ہسپتال پہنچائیں گئے زخمیوں کے حالت بہتر بتائی گئی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -