مردان میں جمعیت کی آج اظہار یکجہتی کشمیر ریلی ہوگی

مردان میں جمعیت کی آج اظہار یکجہتی کشمیر ریلی ہوگی

  

مردان (بیورورپورٹ) جے یو پی آج جمعہ کے روز بھارت کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی ریلی کی قیادت پارٹی کے صوبائی صدر حاجی فیاض خان کریں گے شرکاء نمازجمعہ کے بعدکچہری چوک سے کالج چوک تک واک کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -