کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سیکرٹری لیبرکو نوٹس جاری

کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سیکرٹری لیبرکو نوٹس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سیکرٹری لیبرکو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزاروں عاصمہ جمیل وغیرہ کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ طویل عرصہ سے عارضی بنیادوں پرکام کر رہی ہیں،ان کو ریگولر نہیں کیاجا رہا،سیکرٹری لیبر پنجاب سمیت دیگرافسران کومستقلی کے لئے درخواستیں دیں مگرشنوائی نہیں ہوئی،درخواست گزاروں نے ستدعا کی کہ ان کو ریگولر کرنے کا حکم دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -