جرمنی کی روس اور یوکرائن سے دوبارہ امن مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

جرمنی کی روس اور یوکرائن سے دوبارہ امن مذاکرات شروع کرنے کی اپیل

  

برلن(آئی این پی)مشرقی یوکرائن کے تنازعے کے خاتمے کے لیے جرمنی نے روس اور یوکرائن سے دوبارہ امن مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا ماسکو میں اپنے ہم منصب سیرگئی لاوروف سے ملاقات میں کہنا تھا کہ اب مزید انسانوں کو اس جنگ کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔

مزید :

علاقائی -