انرجی مسائل حل کرنے کیلئے آئی پی پیز اور گورنمنٹ ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہے ہیں،وزارت توانائی

  انرجی مسائل حل کرنے کیلئے آئی پی پیز اور گورنمنٹ ایک ٹیم کے طور پر کام کر ...

  

اسلام آباد (پ ر)موجودہ انرجی مسائل حل کرنے کیلئے آئی پی پیز اور گورنمنٹ ایک ٹیم کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ پاور سیکٹر کے متعدد مسائل حل کرنے کے لئے ہم گردشی قرضوں اور مستقبل کے لائحہ عمل پر پاور سیکٹر آڈٹ کمیٹی کا قیام وزارت انرجی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ہم پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں تعاون کی راہ میں حائل میڈیا کے منفی کردار کو بھی واضح کرتے ہیں۔ ہم سینٹ کمیٹی میں نیپرا کے تجزیہ سے اتفاق نہیں کرتے اور اگر ہم سے کہا گیا تو ہم سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی میں اپنا نکتہ نظر بیان کریں گے۔

مزید :

کامرس -