واپڈا ٹاؤن، پک اپ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ماں کی گود میں بچی جاں بحق

واپڈا ٹاؤن، پک اپ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ماں کی گود میں بچی جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب تیزرفتار پک اپ کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر لگنے سے تین ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی تفصیلات کے مطابق واپڈا ٹاؤن گول چکرکے قریب تیز رفتار پک اپ نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی، ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار خاتون کی گود میں بیٹھی 3 ماہ کی بچی موقع پر ہی دم توڑ گئی، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور پولیس اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور پک اپ قبضہ میں لے لی۔

بچی جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -