چوری، ڈکیتی کی متعد د وارداتیں، کئی فیملیاں اور راہگیر لاکھوں کی جمع پونجی سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے،گاڑیوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہو گئے۔تفصیلات کے مطا بق قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا میں ملک ما جد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ 20ہز ار ما لیت کی نقد ی وطلا ئی زیو ر ات،شیر ا کو ٹ میں ثا قب اور اس کی فیملی سے 2لا کھ75ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات،رائیو نڈ میں عامرکی فیملی سے2لا کھ60ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات،نقد ی اور مو با ئل فو ن، گلشن اقبا ل میں رحما ن کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،فیصل ٹا ؤ ن میں عر فا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،سند ر میں ظفر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لیا، مغل پو رہ،شیر ا کو ٹ اورما ڈل ٹا ؤ ن سے گاڑیاں اورمستی گیٹ، ما ڈل ٹا ؤ ن،لٹن روڈ،مز نگ،شیر اکوٹ،یکی گیٹ،نو اں کو ٹ،شا لیما ر اور اقبال ٹا ؤ ن سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔
ڈاکے