ملک سرسبز بناکر آئندہ نسل کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاسکتے ہیں ، اسد قیصر 

   ملک سرسبز بناکر آئندہ نسل کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاسکتے ہیں ، اسد قیصر 

  

 اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ اگر ہم ملک کو سرسبز بنائیں تو آئندہ نسل کو ماحولیاتی آلودگی سے بچاسکتے ہیں ۔سپیکر قومی اسمبلی کا شجر کاری کے حوالے سے قوم کے نام ویڈیو پیغام میں کہاکہ آئیں ملک کو شفاف اور سبز بنائیں ۔انہوںنے کہاکہ ہر شخص کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ ایک بوڑھا، جوان، خاتون، بچہ اپنے حصے کا حق ادا کرے۔

اسد قیصر

مزید :

صفحہ آخر -