قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس آج ہو گا 

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس آج ہو گا 

  

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ( آج) جمعہ کو ہو گا ، اجلاس میں پاکستان کرکٹ بور ڈ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کے دوران کارکردگی بھی زیر غور آئے گی،کمیٹی اجلاس صبح ساڑھے دس بجے ہو گا ، جس کی صدارت چیئرمین آغا حسن بلوچ کریں گے ۔ 

قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -