لبیک ہولی ٹورز ملتان کے حجاج جدہ سے ملتان پہنچ گئے

      لبیک ہولی ٹورز ملتان کے حجاج جدہ سے ملتان پہنچ گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لبیک ہولی ٹورز ملتان کے حجاج کرام کا قافلہ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پی آئی اے کی فلائٹPK.740کے ذریعے جدہ سے ملتان پہنچ گیا۔

لبیک ہولی ٹورز

مزید :

صفحہ آخر -