قومی ائیر لائنز کی ایک،سعودی ائیر لائنز کی دو پروازیں آج سرکاری حجاج کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی

قومی ائیر لائنز کی ایک،سعودی ائیر لائنز کی دو پروازیں آج سرکاری حجاج کو لے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن 2019، آج قومی ائیر لائنز کی ایک،سعودی ائیر لائنز کی دو پروازیں سرکاری حجاج کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی،پہلی پی آئی اے کی فلائٹ PK.760،393حجاج کے ساتھ 10بج کر40منٹ پر،دوسری سعودی ائیر لائنزSV.738،320حجاج کے ساتھ6بج کر10منٹ پر، تیسری سعودی ائیر لائنز فلائٹSV.734،320عازمین کے ساتھ9بج کر5منٹ پر جدہ سے لاہور پہنچیں گی۔

واپسی

مزید :

صفحہ آخر -