کوٹ لکھپت جیل میںنواز شریف سے والدہ اور نواسے کی ملاقات 

کوٹ لکھپت جیل میںنواز شریف سے والدہ اور نواسے کی ملاقات 

  

لاہور (آن لائن)کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف سے گزشتہ روز ان کی والدہ شمیم بیگم اور نواسے جنید صفدر نے ملاقات کی جبکہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا شریف اپنی کمر میں تکلیف کے باعث اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کے لئے نہیں جا سکے۔ گذشتہ روز جیل میں نواز شریف سے ان کے خاندان کے پانچ افراد کی ملاقات کا مقررہ دن تھا۔ 

ملاقات 

مزید :

صفحہ اول -