مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیررانا مشہود آج نیب میں پیش ہوں گے

  مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیررانا مشہود آج نیب میں پیش ہوں گے

  

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رانا مشہود آج بروز جمعہ نیب حکام کے روبرو پیش ہونگے۔ رانا مشہود نے نیب حکام کے پاس پیشی کے حوالے سے واضح کیا ہے کہ نیب نے انہیں 22 اگست کو نہیں بلکہ 23 اگست کو طلب کر رکھا ہے۔ رانا مشہود آج پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے ٹھیکوں کی الاٹمنٹ کے حوالے سے نیب کی جانب سے دئیے گئے سوالنامہ کے جوابات اور ریکارڈ سمیت پیش ہونگے۔

رانا مشہود

مزید :

صفحہ اول -