دیہی مراکز صحت پر غیر حاضر سٹاف کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے ‘ دوست محمد مزاری

  دیہی مراکز صحت پر غیر حاضر سٹاف کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے ‘ دوست محمد مزاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جام پور( نامہ نگار) حکومتی وےژن کے مطابق عوام کو ان کی دےلز پر صحت کی سہولےات فراہم کی جائےں۔ رورل ہےلتھ سنٹروں پر ہر قسم کی وےکسےن اور انسانی زندگی بچانے والی ادواےات موجود ہونی چائےں ۔ ےہ بات ڈپٹی سپےکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے سی ای او ہےلتھ راجن پور (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

ڈاکٹر جام خلےل احمد خان کو ہداےت دےتے ہوئے کہی ۔ جنہوں نے مزاری ہاوس مےں ان سے ملاقات کی ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے دےہی علاقوں مےں کام کرنے والے ڈاکٹروں کا مراعات کی مد مےں اچھا پےکج دے رہی ہے۔ سنٹروں پر غےر حاضر سٹاف کے خلاف سخت کاروائی کرےں کوئی سےاسی سفارش نہ کی جائے گی۔ سی ای و ہےلتھ راجن پور ڈاکٹر جام خلےل احمد خان نے ڈپٹی سپےکر پنجاب اسمبلی کو راجن پور ہےلتھ کے مسائل سے اگائی دےتے ہوئے بتاےا کہ دور دراز کے علاقوں مےں کافی عرصہ سے بھرتی نہ ہو نے سے سٹاف کی شدےد کمی ہے۔ رورل ہےلتھ سنٹرز عمر کوٹ کو اپ گرےڈ کرنے کے لےے سےکرٹری ہےلتھ پنجاب کو مراسلہ جاری کےا جاچکا ہے۔ تقرےبا ضلع بھر کے تمام مراکز صحت پر چوبےس گھنٹے کی سروس دی جارہی ہے۔ راجن پور پولےو۔ ڈےنگی سے فری ضلع ہے۔ رےکنگ کے لحاط سے پنجاب کے دےگر اضلاع کے مقابلے مےں بہتر پر فارمنےس ہے۔ ڈپٹی سپےکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے تمام مسائل کو حل کرنے وعدہ کےا اور راجن پور کے لےے وزےر اعلی پنجاب سے خصوصی پےکج لےنے کا اعلان کےا۔ جلد صوبائی سےکرٹری ہےلتھ پنجاب اور وزےر اعلی پنجاب راجن پور کا دورہ کرےں گے۔ علاوہ ازےں کلرکوں اور پےرا مےڈےکل سٹاف کے مسائل حل کرنے اور ان کی پروموشن کر نے پر پھول پہنائے گئے۔
دوست مزاری