سیکرٹری ہیلتھ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ٹ ادو کا  دورہ‘ ناقص صفائی انتظامات پر اظہار برہمی 

سیکرٹری ہیلتھ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ٹ ادو کا  دورہ‘ ناقص صفائی انتظامات پر ...

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)سیکرٹری ہیلتھ اختر زمان کے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی،وارڈوں کا معائنہ بھی کیا،ادویات کی قلت جلد دور کر لی جائے گی،(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

ادویات کا سٹور بھی چیک کیا،اس بارے تفصیل کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ اختر زمان نے گزشتہ روز تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو کا دورہ کیا،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر ضیاء الحسن بھی انکے ہمراہ تھے، سیکرٹری ہیلتھ اختر زمان نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کے دوران ہسپتال کے تمام وارڈز کا معائنہ کیا اور ہسپتال انتظامیہ کے مسائل سنے اورہسپتال کے درینہ مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی،دورہ کے دوران ہسپتال میں ادویات کی قلت پر عوام نے ایم ایس  ڈاکٹر جمشید ہانس کے خلاف شکایاتگئیکیں جس پرسیکرٹری ہیلتھ نے جلد ہی ادویات قلت دور کرنے کی یقین دہانی کرائی،دوسری طرف وارڈوں اور ہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظاما ت ہونیبرہمی کا اظہار کیا اور صفائی بارے مزید ہدایت دیں (تصویر ای میل کر دی ہے)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -