چوہدری شجاعت کی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل،پرویز الٰہی جرمنی روانہ

چوہدری شجاعت کی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل،پرویز الٰہی جرمنی روانہ

  

برلن،اسلام آباد (آئی این پی) حکومتی حلیف جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کو علالت کی وجہ جرمنی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری شجاعت حسین علیل تھے جس پر انہیں جرمنی کے ایک اسپتال کے آئی سی یووارڈ میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔چودھری شجاعت حسین کی ہسپتال میں عیادت اور دیکھ بھال کے لئے چودھری پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے اہل خانہ سمیت جرمنی روانہ ہو گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -