پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کا اعلان

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کا اعلان
پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کا کشمیر جانے کا اعلان

  


لندن، کراچی(ویب ڈیسک)باکسر عامر خان نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے چند روز میں پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ دورہ پاکستان کے دوران کشمیریوں کی آواز بنیں گے اور کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کا عملی مظاہرہ بھی کریں گے۔

مزید : بین الاقوامی /کھیل


loading...