دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے ایک ایسے پاکستانی نے بولنگ کوچ کیلئے اپلائی کردیا کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے ایک ایسے پاکستانی نے بولنگ کوچ ...
دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے ایک ایسے پاکستانی نے بولنگ کوچ کیلئے اپلائی کردیا کہ آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

  


لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان وقار یونس نے بولنگ کوچ کی پوسٹ کیلیے درخواست جمع کرا دی۔ایکسپریس کے مطابق دو بار ٹیم کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے والے وقاریونس نے اس مرتبہ ہیڈکوچ بننے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔ سابق سربراہ نجم سیٹھی کے دور میں انھوں نے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد مکی آرتھر نے قومی ٹیم کی کمان سنبھالی تھی جب کہ انہوں نے پی سی بی سے روانگی کے وقت اپنے 2ماہ کے واجبات بھی لینے سے انکار کردیا تھا۔پی سی بی نے ہیڈکوچ اوربولنگ کوچ کیلیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ26 اگست مقرر کی ہے۔

مزید : کھیل


loading...