بشریٰ انصاری کے خاندان پر بجلیاں گر گئیں

بشریٰ انصاری کے خاندان پر بجلیاں گر گئیں
بشریٰ انصاری کے خاندان پر بجلیاں گر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری کا بھانجہ اور اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا شیرازحادثے میں جاں بحق ہو گیا ۔پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ بشریٰ ا نصاری کا بھانجا چترال میں پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے گر کر جاں بحق ہوگیا ، شیراز ناصر کی نماز جنازہ ڈیفنس میں واقع مسجد میں ادا کی گئی جس میں مرحوم کے لواحقین، عزیز رشتہ داروں نے شرکت کی،نماز جنازہ کے بعد مرحوم کی تدفین ڈیفنس قبرستان میں کی گئی۔

مزید :

تفریح -