وزیراعظم سے ڈائریکٹر جنرل ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈائریکٹر جنرل ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج کی ملاقات

  

 اسلام آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے سٹرٹیجک پلانز ڈویڑن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیمذکی منج نے ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹرٹیجک پلانز ڈویڑن کے ڈائریکٹر جنرل نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں ڈویڑن کے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سٹرٹیجک پلانز ڈویڑن کے کردار کو سراہا۔    وزیر اعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویڑن (ایس پی ڈی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے ملاقات کی اور وزیرِ اعظم کو اسٹریٹجک پلانز ڈویڑن کے اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے ایس پی ڈی کی کارکردگی کو سراہا۔

 ملاقات

مزید :

صفحہ اول -