پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا،نجی ٹی وی کا دعوی

پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ کوخط لکھ دیا،نجی ٹی وی کا دعوی

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ خط برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نفیس زکریا کی جانب سے لکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے قانونی آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے لیگل ٹیم کو گو سلو پالیسی ترک کرنیکی ہدایت کی تھی۔

نجی ٹی وی کا دعوی

مزید :

صفحہ اول -