لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے، عقیل خان

    لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے، عقیل خان

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نامور ٹینس سٹار عقیل خان نے کہا کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ درست ہے ملک میں کھیلوں کی سر گرمیاں بھی شروع ہوجائیں گی زیادہ سے زیادہ مقابلے منعقد کروانے کی ضرورت ہے اگر ابھی ہمیں کورونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -