پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کی تیاریاں 

پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ کی تیاریاں 

  

لاہور(جنرل رپورٹر) غریب آدمی کی سواری بھی مہنگی کرنے کی تیاری شروع کردی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں ایک بار پھر اضافے پر کام شروع کردیا گیا۔وزیر ٹرانسپورٹ کی سربراہی میں نئی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔کمیٹی کرایوں میں 20 فیصد اضافے سے متعلق سفارشات ایوان وزیراعلیٰ کو بھجوائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -