وہاڑی کے چڑیا گھر سے 6 قیمتی  کالے ہرن چوری

وہاڑی کے چڑیا گھر سے 6 قیمتی  کالے ہرن چوری

  

  لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وہاڑی کے چڑیا گھر میں نقب لگا کر 6 قیمتی کالے ہرن چوری کرلیے گئے۔چوروں نے چڑیا گھر سے جڑے ہاکی گراؤنڈ کی دیوار میں سوراخ کرکے ہرن چرائے۔غفلت برتنے پر چڑیا گھر کے دو ملازمین کو معطل کردیا گیا جبکہ  آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔وزیر وائلڈ لائف پنجاب صمصام بخاری نے دو رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔ 

 ہرن چوری

مزید :

صفحہ آخر -