تحریک انصافکے دور میں عوام حقوق سے محروم ہیں،ناصر اقبال خان

تحریک انصافکے دور میں عوام حقوق سے محروم ہیں،ناصر اقبال خان

  

لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان، سیکرٹری جنرل رضا ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدورتنویرخان، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،سلمان پرویز،محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ،مرکزی چیف آ ر گنا ئز راشفاق احمدکھرل ایڈووکیٹ،آرگنائزر محمدفیصل پاشا، نائب صدورملک شکیل اعوان، ناصر چوہان ایڈووکیٹ، ممتازاعوان، محمدشاہدمحمود، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سلطان حسن بٹ،صدر پنجاب محمدیونس ملک، سینئر نائب صدورمہرمحمدسلیم، رانافیاض امین ا یڈ و و کیٹ،صدر نیویارک محمدجمیل گوندل، صدر مدینہ منورہ سرفرازخان نیازی، صدرکراچی یونس میمن،صدر بلوچستان کامران خان بازئی،صدرٹیکسلا راؤ منیر اختر،صدر چنیوٹ رانا شہزاد ٹیپو،صدر شیخوپورہ عمران حیدر اور صدر قصور میاں اویس علی نے کہا ہے کہ ''بارش'' نہیں ''سفارش'' برانڈ بزدار کی نااہلی سے لاہور ڈوبا،تحریک انصاف کے دوراقتدار میں عام لوگ انصاف اوربنیادی حقوق سے محروم ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -