غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں،سوسائٹی کا سیوریج مسمار

  غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں،سوسائٹی کا سیوریج مسمار

  

    لاہور(اپنے نمائندے سے)  ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری، ایل ڈی اے نے دو رہائشی سکیموں کے دفتر کا سیوریج سسٹم اور پول مسمار کردیا، نجی سوسائٹی کا آفس غیر قانونی ایکسٹیشن اور گرین بیلٹ پر انکروچمنٹ کے باعث سیل کیاگیا،کارروائی پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم برانچ  ڈائریکٹر کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر علی ریاض سیکھو کی نگرانی میں کی گئی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -