محرم الحرام حرمت اور عظمت والا مہینہ ہے،اکبر بٹ

   محرم الحرام حرمت اور عظمت والا مہینہ ہے،اکبر بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان تاجر گروپ کے چیئرمین سپریم کونسل اکبر بٹ نے کہا ہے کہ محرم الحرام حرمت اور عظمت والا مہینہ ہے۔ طلوع اسلام سے پہلے بھی انبیا کرام علیھم السلام سے اس مہینے کے کئی اہم ترین واقعات جڑے ہوئے ہیں  ان ایام کو تمام امت مسلمہ اپنے اپنے عقائد و نظریات کے ساتھ مناتی ہے  ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کیلئے ضروری ہے کہ تخریبی عناصر پر کڑی نظر رکھیں۔