وزیر اعظم نے اسرائیل کے معاملے پر دو ٹوک موقف اپنایا،عابد جعفری

      وزیر اعظم نے اسرائیل کے معاملے پر دو ٹوک موقف اپنایا،عابد جعفری

  

رائے ونڈ(نمائندہ پاکستان) وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کادو ٹوک اعلان کر کے مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف اقبال زون کے صدر رانا جاوید عمر کے چیف کوآرڈینیٹر سید عابد حسین جعفری نے کارکنوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور امت مسلمہ کے معاملے میں وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ جراتمندانہ موقف اپنا یا۔

کر خود کو عالم اسلام کا لیڈر ثابت کیا ہے۔

زیر اعظم عمران خان محب وطن ہونے کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کا درد رکھنے والے لیڈر ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -