ٹیپ انتخابات کیلئے امیدواروں کیخلاف اعتراضات داخل کرنے کا عمل جاری

   ٹیپ انتخابات کیلئے امیدواروں کیخلاف اعتراضات داخل کرنے کا عمل جاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے 12ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کے لیے امیدواروں کے خلاف اعتراضات داخل کرنے کا عمل جاری، کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹس کے ایک ایک ممبر کے خلاف اعتراض داخل، کارپوریٹ کلاس کے امیدواراشفاق مرزا اور ایسوسی ایٹس کلاس کے امیدوار ملک طاہر آج جواب داخل کرائیں گے کاغذات جمع کرانے والوں کی ابتدائی فہرست آج جاری کی جائے گی۔

 ٹیپ انتخابات

مزید :

صفحہ آخر -