سیف سٹی پراجیکٹ مالی بحران کا شکار ہونا تشویشناک ہے،سمیرا کومل

سیف سٹی پراجیکٹ مالی بحران کا شکار ہونا تشویشناک ہے،سمیرا کومل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)سیف سٹی پروجیکٹ مالی بحران کا شکار ہونے پر اظہار تشویش کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان سیف سٹی پروجیکٹ مالی بحران کا شکار ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے۔سیف سٹی پروجیکٹ کی وجہ سے پنجاب پولیس کوملزمان کی شناخت اور ان تک رسائی میں بہت مددملتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -