اوور چارجنگ پر دکانداروں کو جرمانہ

اوور چارجنگ پر دکانداروں کو جرمانہ

  

لاہور(پ ر) ضلعی انتظامیہ کے افسران پرائس چیکنگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں،اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے برکی روڈ پر پھل اور سبزیوں کے سٹالز کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ لیا اوراوورچارجنگ پر 20 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔

.ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -