محرم الحرام میں رواداری اور شائستگی کا برتاؤ ہم سب کا فرض ہے

      محرم الحرام میں رواداری اور شائستگی کا برتاؤ ہم سب کا فرض ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی راوی روڈ بادامی باغ کے صدر محمد اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں رواداری محبت اور شائستگی کا برتاؤ بطور انسان اور مسلمان  ہم سب کا بنیادی فرض ہے۔ کورونا وائرس کے خوفناک سائے سے آزاد ہوئی انسانیت کو اس بیماری سے بچانا اور احتیاطی تدابیر اپنانا ہم سب کا فرض اور اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

 سماجی فاصلوں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے محرم الحرام کے مقدس ایام گزاریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -