ٹیپ انتخابات کیلئے نارتھ زون کے ووٹرز کی حتمی فہرست جاری

 ٹیپ انتخابات کیلئے نارتھ زون کے ووٹرز کی حتمی فہرست جاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے 12ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کے لیے نارتھ زون کے ووٹرز کی حتمی فہرست جاری، کارپوریٹ کلاس کی 8نشستوں کے لیے لاہور سے 159جبکہ اسلام آباد سے 60ووٹرز، ووٹ کاسٹ کریں گے ایسوسی ایٹس کلاس کی 4نشستوں کے لیے لاہور سے 33جبکہ اسلام آباد سے 9ووٹرز، ووٹ کاسٹ کریں گے۔ 12ستمبر 2020ء کو نارتھ زون کے انتخابات کے لیے لاہور اور اسلام آباد میں پولنگ ہو گی لاہور میں ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ جبکہ اسلام آباد میں کے پی کے، روالپنڈی اورمحلقہ علاقوں کے ووٹر ز، ووٹ ڈالیں گے۔ 

 ٹیب انتخابات 

مزید :

صفحہ آخر -