امیدواروں کیخلاف اعتراضات  داخل کرنے کا عمل جاری

امیدواروں کیخلاف اعتراضات  داخل کرنے کا عمل جاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ کے 12ستمبر 2020ء کو ہونیوالے انتخابات کیلئے امیدواروں کے خلاف اعتراضات داخل کرنے کا عمل جاری، کارپوریٹ اور ایسوسی ایٹس کے ایک ایک ممبر کیخلاف اعتراض داخل، کارپوریٹ کلاس کے امیدواراشفاق مرزا اور ایسوسی ایٹس کلاس کے امیدوار ملک طاہر آج جواب داخل کرائیں گے کاغذات جمع کرانیوالوں کی ابتدائی فہرست آج جاری کی جائے گی۔

 اعتراضات

مزید :

صفحہ آخر -