بیٹی سے بداخلاقی کرنیوالا باپ گرفتار

   بیٹی سے بداخلاقی کرنیوالا باپ گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ مناواں کی حدود میں 7 سالہ بیٹی کو بد فعلی کا نشانہ بنانے والا باپ گرفتار۔تفصیلات کے مطابق رحمت ٹاون کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص نے بیوی عمیرا کی غیر موجودگی میں اپنی سگی بیٹی سے بد فعلی کی جس کا ذکر بچی نے اپنی خالہ مدیحہ اور والدہ عمیرا سے کیا۔ اطلاع کی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا

مزید :

علاقائی -