گارڈن ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار کرلیا

گارڈن ٹاؤن پولیس نے موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار کرلیا

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)گارڈن ٹاؤن پولیس کی کارروائی موٹرسائیکل چورگینگ گرفتار، تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاؤن پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کے ملزمان ضیغم اور غیور کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے04موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

مزید :

علاقائی -