فائرنگ سے خاتون جاں بحق

فائرنگ سے خاتون جاں بحق

  

قصور (بیورورپورٹ)پھو لنگر کے نوا ح میں ز مین کے تنا ز ع پر مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے خا تو ن کو ہلا ک کر دیا۔ تفصیل کے مطا بق بو نگا بلو چا ں کے رہا ئشی امجد نے پو لیس تھا نہ صد ر پھو لنگر میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ی بہن مقصو د ا ں بی بی اور منو ر و غیر ہ کے در میا ن تین مر لہ کے مکا ن کا تنا ز عہ چلا آ رہا تھا۔

 وقو عہ کے رو ز منو ر، مظہر و غیر ہ سے میر ی بہن کی تلخی ہو گئی تو انہو ں نے فا ئر نگ کر کے میر ی بہن مقصو دا ں بی بی کو مو ت کے گھا ت اتا ر دیا پو لیس کے مطا بق مر کز ی ملز م منو ر کو گر فتا ر کر کے آ لہ قتل بھی بر آ مد کر لیا ہے۔

مزید :

علاقائی -