مناواں،14 سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا مقدمہ درج کرلیاگیا

مناواں،14 سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا مقدمہ درج کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ مناواں پولیس نے پر اسرار طور پر جاں بحق ہونے والی 14 سالہ لڑکی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ لڑکی کے بھائی کی رپورٹ پر درج کیا گیا ہے۔ پولیس  اور لڑکی کے اہلخانہ نے شبہ ظاہر کیاہے کہ لڑکی کوبد اخلاقی کا نشانہ بنانے کے بعد اسے قتل کیا گیا تھا۔ لڑکی کے گلے پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ  لڑکی کی مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد مختلف  زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -