تا ش کھیلنے سے روکنے پر نوجوان قتل 

تا ش کھیلنے سے روکنے پر نوجوان قتل 

  

قصور (بیورورپورٹ)پھو لنگر کے نوا ح میں تا ش کھیلنے سے منع کر نے پر کز ن نے ڈنڈ و ں سو ٹو ں سے کز ن کو ہلا ک کر دیا۔ تفصیل کے مطابق عید گا ہ رو ڈ پھو لنگر میں شہز ا د، افتخا ر، کا شف و غیر ہ اپنے مکا ن کی چھت پر تا ش کھیل رہے تھے کہ ان کے کز ن فیا ض نے انہیں تا ش کھیلنے اور شو ر کر نے سے منع کیا تو انہو ں نے مشتعل ہو کر مکا ن کی چھت پر پڑ ی ہو ئی چا ر پا ئی کو تو ڑ کر اس کے ڈنڈو ں سو ٹو ں سے فیا ض پر تشد د کر کے ہلا ک کر دیا اورپو لیس مصر و ف کا رو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -