کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

 کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شیخوپورہ (بیورورپورٹ)بجلی کا کرنٹ لگنے کے دو واقعات میں امام مسجد سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے گاؤں لدھیکے میں مولانا سید غفور احمد شاہ جن کی عمر 72 برس بتائی گئی ہے جامع مسجد میں نماز عشاء کی اذان دینے لگے تو سپیکر سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے اسی طرح محلہ ہنجرانوالہ میں 26 سالہ نوجوان محمد عتیق گجر اپنے گھر میں پنکھا چالو کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -