مختلف حادثات میں 2 افرا د جا ں بحق
قصور، کوٹ رادھاکشن (بیورورپورٹ،نامہ نگار) کو ٹ ر ادھا کشن کے قر یب ریلو ے پھا ٹک بند ہو نے کی وجہ سے 16سا لہ مبشر مو ٹر سا ئیکل کو ریلو ے لا ئن کے او پر سے عبو ر کر رہا تھا کہ اچا نک لا ہو ر سے کرا چی جا نے والی خبر میل ٹر ین آ گئی جس کے نیچے کچلے جا نے سے مو قع پر جا ں بحق ہو گیا جبکہ ملتا ن رو ڈ بھٹی ہسپتا ل کے نز دیک سا ت سا لہ ریحا ن بجلی کی ننگی تا ر و ں کو چھو جا نے سے کر نٹ لگنے سے مو قع پر ہی دم تو ڑ گیا پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔