تھانہ کے بزرگ رہائشی بہرادر باغوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

تھانہ کے بزرگ رہائشی بہرادر باغوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے بزرگ رہائشی بہرادر باغوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔  مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کر دیا گیا۔ مرحوم سلطان محمود، شوکت حسین، گوہر علی دکاندار(سویٹ والا) محمد اجمل اور طارق حسین کے والد تھے۔  مرحوم کی فاتحہ خوانی مسلم آباد میں ادا کی جاری ہے۔