انسانی تجارت کی روک تھام کا آج عالمی دن

 انسانی تجارت کی روک تھام کا آج عالمی دن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا آج عالمی دن منایا جائیگا،اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے زیراہتمام اس دن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے 23اگست کو انسانی (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)


تجارت کے خلاف عالمی دن منانے کا اعلان کیا گیا،ابتدائی طور پر سال 1998ء میں پہلی مرتبہ ہیٹی میں انسانی تجارت کے خلاف عالمی دن منایا گیا
عالمی دن