حکومت فلاپ‘ عوام کے حقوق  کی آواز پر فورم پر بلند کرتے  رہیں گے‘ یوسف خان دریشک

حکومت فلاپ‘ عوام کے حقوق  کی آواز پر فورم پر بلند کرتے  رہیں گے‘ یوسف خان ...

  

 را جن پور(نا مہ نگار) عوام کی بے لو ث خد مت پر یقین رکھتے ہیں اور علا قائی تعمیرو تر قی میں ہمیشہ کردار ادا کیا ہے اور شر افت کی سیاست کو فرو غ دینا ہمارا مشن ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق امیدوار صو با ئی اسمبلی سردار(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

 محمد یوسف خان در یشک نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سا بق ایم این اے سر دار ڈا کٹرحفیظ الر حمان خان در یشک نے اپنے تمام سا بقہ ادوار میں ریکا رڈ تر قیا تی کام کرا ئے ہیں اور علا قے بھر میں سینکڑو ں دیہی علا قوں میں را بطہ سڑ کیں اور بجلی وتر قی کے بے شمار منصو بے فرا ہم کیے اور عوام کو تعلیم صحت رو ز گار کی سہو لتیں دی گئی لو گ آج بھی سردار ڈا کٹر حفیظ الرحمان خا ن در یشک کیاچھے سنہری فلا حی کا مو ں اور سا بقہ بہتر ین کا رکر دگی کو یا د کر رہے اور انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دور میں عوام مہنگا ئی سے پر یشا ن ہیں اور حکومت ملکی بحرا نو ں پر قابو پا نے میں نا کا م ہو چکی ہے اور تبدیلی لا نے کے تما م دعوے جھوٹ ثا بت ہو ئے ہیں اور حکمرانو ں کے عوام کے مسا ئل کی کو ئی فکر نہیں ہے اور غر بت بے رو ز گا ری بڑ ھ گئی ہے اور منتخب نما ئندے لو گو ں کو بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم نہیں کر رہپے جس کی وجہ سے علا قائی پسما ندگی میں اضا فہ ہوا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ ہم عوام کے حقوق کی آوا ز ہر فورم پر بھر پور اٹھا تے رہے ہیں گے اور عوامی خد مت کا سلسلہ جا ری رکھیں گے۔

یوسف دریشک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -